اسلام علیکم :
دوستو آج میں آپ کے سا تھہ جو تفسیر قرآن شیئر کر رہا ہوں
آس کی ا یک خاص با ت یہ بی ہے کہ یہ ہر قسم کے مسلک سے پاک اور ا تنی آسان ہے کہ ایک پا نچ جما عت پا س بھی اس کو سمجھ سکتا ہے
میں نے اسے کو کا فی پڑ ھا ہے یھ بہت آسان اوربہت معلومات افزاء ہے اسلیئے میں اس کو شیئر کر رہا ہوں -آپ کی آسانی کیلئے ہر سورۃ علیحدہ علیحدہ ڈاؤن لوڈ ہو سکتی ہے-
امید ہے کہ اپ سب کو یھ بہت پسند آئے گی-یہ تفسیر اردو اور انگلش دونوں میں ہے
For download in urdu
For download in English